سردار قیوم کی برسی پر سیمینار شاندار خدمات پر خراج عقیدت

سردار قیوم کی برسی پر سیمینار  شاندار خدمات پر خراج عقیدت

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام آزاد کشمیر کے سابق صدر، سابق وزیرِ اعظم اور سردار عبدالقیوم کی برسی کے موقع پر سیمینار منعقد ہوا۔۔۔

، صدارت کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان کے کنوینر غلام محمد صفی نے کی۔ مقررین نے سردار عبدالقیوم کی تحریکِ آزادیٔ کشمیر، ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایک مدبر، بے باک اور دور اندیش رہنما قرار دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں