آئیسکو نے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نے عارضی بجلی  بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو آج کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری ۔۔۔

سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلمپنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں