اسلام آباد کے مائنڈ ریہیب سنٹر میں مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق
اسلام آباد ( آئی این پی ) ترلائی میں واقع مائنڈ ریہیب سنٹر میں مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان کے جاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔
جس کے بعد تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے ورثا کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔مقدمے میں کہا گیا کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں،مدعی کا موقف ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو جون میں بحالی کے لیے مائنڈ ریہیب سنٹر میں داخل کرایا تھا، تاہم ایک ماہ تک انہیں اپنے بچے سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments