بھینس چوری کیس کے دو ملزم عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار
اوگی (نمائندہ دنیا )تھانہ اوگی پولیس نے گاؤں شدوڑ سے بھینس چوری کیس میں مطلوب دو ملزمان کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں گرفتار کر کے تھانہ اوگی منتقل کر دیا۔
تھانہ اوگی پولیس نے گاؤں شدوڑ سے بھینس چوری کیس میں مطلوب دو ملزمان کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں گرفتار کر کے تھانہ اوگی منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments