کھیوڑہ ،منشیات فروش گرفتار 250گرام چرس برآمد
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)تھانہ جلالپور شریف نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 520گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تھانہ جلالپور شریف نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 520گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments