نوشہرہ ،نوجوان دریائے کابل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) پشتونگڑھی دریائے کابل میں نہانے والا 16سالہ طالبعلم ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
ڈوبنے والے حنظلہ عمر 17 سال کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 نوشہرہ کی واٹر ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے پہلے روز سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا۔ نعش نہ مل سکی۔ آج پھر سرچ آپریشن شروع کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments