راولپنڈی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
راولپنڈی (اے پی پی) محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر صوبہ بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔
ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ مہم کے دوران اب تک ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد غیر ملکی شہریوں کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد وطن واپس بھجوایا جا چکا ہے ، جبکہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی اور انخلاکا عمل بلا تعطل جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments