ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے احکامات

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں  کی شکایات کے فوری ازالے کے احکامات

راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی ملک طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔کھلی کچہری کے دوران ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کی جانب سے پیش کی گئی درخواستوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر مقررہ ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...