وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد

وزارت خارجہ کے زیر اہتمام  اسلام آباد میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس کا مقصد پاکستان کے مشہور آموں کی اقسام، معیار اور عالمی منڈیوں میں ان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ فیسٹیول میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں وزارت خارجہ کے اعلی حکام اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...