چیئرمین ایچ ای سی کا شنگھائی میں ہواوے کے تحقیق و ترقی کیمپس کا دورہ

 چیئرمین ایچ ای سی کا شنگھائی میں  ہواوے کے تحقیق و ترقی کیمپس کا دورہ

اسلام آباد (اے پی پی) اعلی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے چین کے شہر شنگھائی میں ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے ہمراہ ہواوے کے تحقیق و ترقی (ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ) کیمپس کا دورہ کیا۔۔۔

جہاں دونوں فریقوں کے درمیان اختراع، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور پاکستان کے اعلی تعلیمی شعبے کے ساتھ مستقبل میں تعاون کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو ہواوے کے عالمی معیار کے تحقیق و ترقی کے نظام کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...