بلوچستان کی طالبات کیلئے سکالر شپ کیلئے اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ مکمل

بلوچستان کی طالبات کیلئے سکالر  شپ کیلئے اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ مکمل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ETC) ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC)کی جانب سے بلوچستان کی طالبات کے لیے 400 سکالرشپس کے حصول کے لیے اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کامیابی سے منعقد کر لیا گیا۔

 یہ اسکالرشپس پاکستان بھر کی معروف یونیورسٹیوں میں چار سالہ بی ایڈ/بی ایس (ایجوکیشن) پروگرامز میں داخلے میں سہولت فراہم کریں گی۔بلوچستان کے تمام اضلاع سے مجموعی طور پر 3,147 خواتین امیدواروں نے اس اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...