ڈاکٹر مشتاق احمد کی سراج الحق سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اے پی پی) امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق احمد خان نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی۔۔۔
امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق احمد خان نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments