مردان ،چھت کا پنکھا گرنے سے نوجوان زخمی

مردان ،چھت کا پنکھا  گرنے سے نوجوان زخمی

مردان ( نمائندہ دنیا ) نیو اڈہ میں ایک دکان کی چھت کا پنکھا گرنے سے 20سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 نیو اڈہ میں ایک دکان کی چھت کا پنکھا گرنے سے 20سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...