الفرقان پارک کی تزئین و آرائش صفائی، باغبانی کا کام جاری

 الفرقان پارک کی تزئین و آرائش  صفائی، باغبانی کا کام جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کے پارکس، گرین بیلٹس اور تفریحی مقامات کی خوبصورتی برقرار رکھنے اور۔۔۔

 شہریوں کو بہترین تفریحی ماحول فراہم کرنے کے لیے مسلسل عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں الفرقان پارک کی تزئین و آرائش، صفائی، باغبانی اور سہولیات کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو ایک صاف، سرسبز، محفوظ اور خوشگوار ماحول میسر آسکے۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر پارک میں صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...