علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،علامہ اقبال کے ڈیڑھ سو سالہ جشن ولادت پر تقریب
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شاعرِ مشرق حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے ڈیڑھ سو سالہ جشنِ ولادت کی۔۔۔
تقریبات کے سلسلے میں ایک پروقار علمی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے ممتاز شاعر، ادیب اور دانشور افتخار عارف نے کلیدی خطاب کیا۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کی جبکہ \"اقبال چیئر اینڈ صوفی تھاٹ \"کے منتظمِ اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز ساحرتقریب کے میزبان تھے ۔اپنے صدارتی خطاب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ علامہ محمد اقبال کا پیغام آج بھی نئی نسل کی فکری، اخلاقی اور روحانی رہنمائی کا روشن مینار ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments