سی ڈی اے مزدور یونین کی مشاورتی کونسل کا اجلاس

سی ڈی اے مزدور یونین  کی مشاورتی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین کی مشاورتی کونسل کا اجلاس سینی ٹیشن آفس میں منعقد ہوا ۔۔۔

جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، صدر اورنگزیب خان، حاجی صابر، ملک عاصم، خالد محمود سمیت دیگرعہدیداران اور سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں سینی ٹیشن شعبے کی نجکاری، ملازمین کو درپیش مسائل، صفائی کے نظام کی بہتری اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غوروغوص کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...