وزیراعلیٰ پنجاب لائیوسٹاک کارڈ پروگرام کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)پنجاب میں مویشی پال کسانوں کی مالی معاونت اور لائیوسٹاک کے شعبے کی۔۔۔
ترقی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب لائیوسٹاک کارڈ پروگرام کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز 15جولائی 2026سے کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ایسے مویشی پال کسان جن کے پاس 5سے 20گائے ، بھینسیں یا بچھڑے موجود ہیں، 5لاکھ 40ہزار روپے تک بلا سود قرض حاصل کرنے کے اہل ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments