پائیدار آبی نظام ،موسمیاتی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے خواتین کی شمولیت ضروری ،ماہرین

پائیدار آبی نظام ،موسمیاتی بحرانوں سے نمٹنے  کیلئے خواتین کی شمولیت ضروری ،ماہرین

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں \"خواتین اور پانی\" کے عنوان سے منعقدہ مذاکرے میں۔۔۔

 ماہرین نے پانی کے انتظام، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کو مرکزی کردار دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی مؤثر شمولیت کے بغیر نہ تو پائیدار آبی نظام قائم کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی موسمیاتی بحرانوں کا مؤثر مقابلہ ممکن ہے ۔ مذاکرہ ادارہ شہر ساز نے اپنے پروجیکٹ فار اربن کلائمیٹ چینج ایڈاپٹیشن اینڈ ریزیلینس کے تحت منعقد کیا، جس میں پانی کے ماہرین، ماہرین تعلیم، ماحولیاتی کارکنوں اور کمیونٹی نمائندوں نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...