راولپنڈی،منشیات فروش کو ایک سال 7ماہ قید ، 40ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی،منشیات فروش کو ایک سال  7ماہ قید ، 40ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروش کو ایک سال 7 ماہ قید اور 40 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔۔۔

۔پولیس کے مطابق مجرم خورشید کو نومبر 2024میں تھانہ واہ کینٹ پولیس نے گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے 2کلو 500گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹھوس شواہد اور مقدمے کی موثر پیروی کی بدولت عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...