اسلام آباد پولیس کی کارروائی غیر قانونی اسلحہ برآمد ،ڈیلر گرفتار
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تھانہ نون پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا، غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں۔۔۔
ملوث ڈیلر شاہ صاحب جان گرفتار کر لیا گیا ملزم سے 3عددآٹو میٹک مشین گن، 1کلاشنکوف، 2 عدد 30 بور کے پستول اور 1ریوالور برآمد، پولیس کی غیر قانونی اسلحہ اور اسلحہ کی نمائش بر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments