فضل الرحمان کا بیان افسوسناک غیر ذمہ دارانہ ،مشترکہ بیان
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ اول پروفیسر حمزہ مصطفائی، راجہ نوید نقشبندی اور ۔۔۔
پروفیسر ابرار احمد نے مولانا فضل الرحمن کی جانب سے افواجِ پاکستان اور شہداء کے متعلق دیا گیا حالیہ بیان انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مولانا کا بیان شہداء کے لواحقین کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے نیز وطن عزیز، ملک دشمن سرگرمیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments