ڈپٹی کمشنر کا دورہ کہوٹہ ،مختلف دفاتر ہسپتال کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا دورہ کہوٹہ ،مختلف دفاتر  ہسپتال کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد تحصیلوں کے دوروں کے سلسلے میں تحصیل کہوٹہ کا دورہ کیا۔ ۔۔۔

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال، کہوٹہ بازار، میونسپل کمیٹی اور اسسٹنٹ کمشنر آفس کا معائنہ کیا اور مختلف سرکاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کہوٹہ میں مختلف شعبوں کا دورہ کیا، مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور ہسپتال میں فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...