لاری اڈوں پر مسافرو ں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے، ڈی سی چکوال

لاری اڈوں پر مسافرو ں کو ہر ممکن  سہولت فراہم کی جائے، ڈی سی چکوال

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی زیر صدارت ضلع چکوال اور تلہ گنگ کے بس سٹینڈز پر مسافروں کو فراہم کی جانے۔۔۔

 والی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ ضلع بھر کے تمام لاری اڈوں پر پینے کے صاف پانی، مرد و خواتین کیلئے علیحدہ ویٹنگ سٹینڈز، واش رومز اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...