پاکستان کی ماحولیاتی صورتحال سے متعلق تشویشناک حقائق
اسلام آباد(نامہ نگار) اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے منعقدہ مشاورتی اجلاس میں پاکستان کی ماحولیاتی صورتحال سے متعلق تشویشناک حقائق سامنے آئے ہیں۔۔۔
خواہ نمائندگی نہیں مل سکی تاہم اب اس خلا کو پر کرنے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ نئی نسل قومی فیصلوں میں موثر کردار ادا کر سکے ۔ ریسرچ ایسوسی ایٹ نیلم پری نے اجلاس کے شرکائکو رپورٹ کے ابتدائی نتائج سے آگاہ کیا جو بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ڈی پی ایس آئی آر فریم ورک کے تحت مرتب کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رپورٹ میں پاکستان کی فضائی آلودگی کو سب سے سنگین مسائل میں شمار کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments