اسلام آباد،6ماہ کے دوران جرائم میں نمایاں کمی

اسلام آباد،6ماہ کے دوران جرائم میں نمایاں کمی

جدید نگرانی کے نظام، بروقت کارروائیوں اور مؤثر تفتیشی حکمت عملی کے باعث امن قائم ہوا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں سال 2026کی پہلی ششماہی کے دوران جرائم میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور مجموعی جرائم میں 39.3فیصد کمی آئی ہے، جبکہ پولیس حکام نے اس کامیابی کو مؤثر حکمت عملی اور جدید پولیسنگ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق گزشتہ 6ماہ کے دوران جرائم کی روک تھام کیلئے مربوط اقدامات کیے گئے، جن کے باعث مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جدید نگرانی کے نظام، بروقت کارروائیوں اور مؤثر تفتیشی حکمت عملی نے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...