جہلم،فرائض میں غفلت برتنے پر کانسٹیبل نوکری سے فارغ
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا محکمانہ احتساب کا عمل جاری، سخت ایکشن مجرمان کی پشت پناہی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 1 کانسٹیبل جبکہ مسلسل غیر حاضری اور فرائض میں غفلت و لاپرواہی برتنے پر 1سب انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کر دیا۔
ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا محکمانہ احتساب کا عمل جاری، سخت ایکشن مجرمان کی پشت پناہی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 1 کانسٹیبل جبکہ مسلسل غیر حاضری اور فرائض میں غفلت و لاپرواہی برتنے پر 1سب انسپکٹر کو ملازمت سے برخاست کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments