لاوہ:عوام کوتیل نہ دینے والے 12پٹرول پمپ سیل
لاوہ (نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر چکوال کے حکم پر ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 12پٹرول پمپ سیل کردیئے گئے ، پیرا فورس نے ڈپٹی کمشنر چکوال کے حکم پر ہڑتال کے نام پر عوام کو پٹرول نہ دینے والے کے خلاف کارروائی کر کے 12پٹرول پمپ سیل کر دیئے ۔
ڈپٹی کمشنر چکوال کے حکم پر ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 12پٹرول پمپ سیل کردیئے گئے ، پیرا فورس نے ڈپٹی کمشنر چکوال کے حکم پر ہڑتال کے نام پر عوام کو پٹرول نہ دینے والے کے خلاف کارروائی کر کے 12پٹرول پمپ سیل کر دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments