انتقال پرملال

انتقال پرملال

مردان (بیورو رپورٹ)ایف آئی اے مردان کے انسپکٹر جاوید خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو نمازِ جنازہ کی۔۔۔

 ادائیگی کے بعد ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے ۔مرحومہ واپڈا کے ایس ڈی او سلمان علی خان، پی ٹی آئی تحصیل رستم کے صدر مہران خان اور ایف آئی اے انسپکٹر نیئر خاقان علی کی نانی تھیں۔مرحومہ کی رسمِ قل بروز جمعہ سردار گڑھی، پلو ڈھیری میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...