اسلام آباد میں سرچ آ پریشن 17مشکوک افراد تھانے منتقل
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ آپریشن کیے، اس دوران 17مشکوک افراد اور 27موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے 2پستول معہ ایمونیشن برآمد کیے گئے ۔
اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ آپریشن کیے، اس دوران 17مشکوک افراد اور 27موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے 2پستول معہ ایمونیشن برآمد کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments