8ملزم گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے 8افراد کو حراست میں لے کر 31لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، نیوٹاؤن، ریس کورس، مورگاہ اور سول لائنز کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے 8افراد کو حراست میں لے کر 31لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، نیوٹاؤن، ریس کورس، مورگاہ اور سول لائنز کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments