ایل پی جی ری فلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروا ئی کی جا ئے ، عوام علاقہ کلر کہار
کلرکہار (نمائندہ دنیا) کلرکہار اور گردونواح میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی ری فلنگ کا دھندا دھڑلے سے جاری ہے۔۔۔
گنجان آباد مارکیٹوں میں ری فلنگ سے جانی و مالی نقصان کا اندیشہ ہے ،عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام فوری کارروائی کرکے ان لوگوں کو گنجان آبادعلاقوں سے دورمنتقل کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments