پولیس خدمت مراکز میں رواں سال 977گاڑیوں کی ویری فکیشن کی گئی

پولیس خدمت مراکز میں رواں سال  977گاڑیوں کی ویری فکیشن کی گئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے 12سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس خدمت مراکز میں شہریوں کو مختلف خدمات مہیا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 ان خدمت مراکز میں ایف سکس، جی نائن، ڈپلومیٹک انکلیو، ایچ الیون، بنی گالا، چیمبر آف کامرس، سواں گارڈن، کھنہ، جی 14، گلبرگ گرین، ڈی سی آفس اور موبائل وینز شامل ہیں۔ رواں سال ان خدمت مراکز پر شہریوں کو 21160کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری اور 977گاڑیوں کی ویری فکیشن کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...