پنڈدادن خان، لڑکا ٹیوب ویل کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

پنڈدادن خان، لڑکا ٹیوب ویل  کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو 1122کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لاش کو آر ایچ سی ہسپتال جلال پور شریف منتقل کر دیا۔۔۔

ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو 1122کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لاش کو آر ایچ سی ہسپتال جلال پور شریف منتقل کر دیا۔ جاں بحق ہونیوالا 13سالہ لڑکا عبداللہ ولد صفدر سگھر پور گاؤں کا رہائشی تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...