کلرکہار میں سلاٹر ہاؤس نہ ہونے کی وجہ سے عوام مضرصحت گوشت کھانے پر مجبور

کلرکہار میں سلاٹر ہاؤس نہ ہونے کی وجہ  سے عوام مضرصحت گوشت کھانے پر مجبور

کلرکہار(نمائندہ دنیا)کلرکہار میں سلاٹر ہاؤس نہ ہونے کے باعث شہری مضر صحت اور ناقص گوشت کھانے پر مجبور ہیں۔۔۔

عوام علاقہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر کلرکہار میں سلاٹر ہائوس قائم کیا جائے تاکہ صاف اور صحت مند گوشت دستیاب ہو سکے اور جب تک سلاٹر ہائوس قائم نہیں ہوتا ویٹرنری ڈاکٹر ز کو پابند بنایا جائے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر گوشت چیک کرے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...