اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرینگے، پاکستان تحریک شادباد

اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیوں کا  ازالہ کرینگے، پاکستان تحریک شادباد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک شاد باد کے چیئرمین ڈاکٹر محمد حنیف مغل نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ہم اقتدار میں آکر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرینگے، اقتدار میں نہ ہوتے ہوئے بھی ترقیاتی کاموں کیلئے ہر وقت کوشاں ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک شاد باد کے مختلف عہدیداروں کیساتھ ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر عہدیداروں نے بھی پاکستان تحریک شاد باد کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...