سیکٹر آ ئی ایٹ ، عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی ،کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا

سیکٹر آ ئی ایٹ ، عمارت میں لگی آگ  بجھا دی گئی ،کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں واقع ایک تجارتی عمارت کے بالائی حصے میں گزشتہ شام آگ بھڑک اٹھی، تاہم فائربریگیڈ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں واقع ایک تجارتی عمارت کے بالائی حصے میں گزشتہ شام آگ بھڑک اٹھی، تاہم فائربریگیڈ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...