معذور اور خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے 20ویل چیئرز تقسیم

معذور اور خصوصی افراد کی فلاح  و بہبود کیلئے 20ویل چیئرز تقسیم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) معذور اور خصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور سیاحتی مقام پر ان کی سہولت کے لیے تارے زمین پراین جی او کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر آفس مری میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔

تقریب کے دوران تارے زمین پر این جی او کے عہدیداران نے 20 ویل چیئرز ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کے حوالے کیں۔انہوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ خصوصی افراد کی حوالہ افزائی کرنا ہمارا سماجی فریضہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...