تلہ گنگ، ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار گاؤں کے قریب چینی سے لوڈ 22وہیلر ٹرالہ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ حادثے میں 25سالہ ذیشان سکنہ خدوال سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ 22سالہ بلال چہرے، دونوں بازوؤں اور ٹانگوں پر معمولی زخم آئے۔
تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار گاؤں کے قریب چینی سے لوڈ 22وہیلر ٹرالہ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ حادثے میں 25سالہ ذیشان سکنہ خدوال سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ 22سالہ بلال چہرے، دونوں بازوؤں اور ٹانگوں پر معمولی زخم آئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments