دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں تربیتی سیشن

دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی  اسلام آباد میں تربیتی سیشن

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقدہ تربیتی سیشن کے دوران دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی وقار المدینہ نے طلبہ کو شخصیت سازی اور۔۔۔

 کامیاب زندگی کے اہم اصولوں سے آگاہ کیا۔ اس تربیتی اجتماع میں دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیکلٹی اور مینجمنٹ نے بھی شرکت کی۔رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ کا کہنا تھا کہ انسان کی سوچ اس کے الفاظ، رویّوں اور عملی نتائج کی سمت متعین کرتی ہے۔ مثبت طرزِ فکر، واضح اہداف، خوش اخلاقی اور خود اعتمادی شخصیت کو مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...