حضرو ،115بوتلیں شراب برآمد،ملزم گرفتار
حضرو (اے پی پی) تھانہ حضرو پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم جمیل اختر ولد نعمت مسیح سکنہ محلہ مسلم گنج حضرو کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم کے قبضے سے مختلف اقسام کی شراب کی 115 بوتلیں برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لیں اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ حضرو پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم جمیل اختر ولد نعمت مسیح سکنہ محلہ مسلم گنج حضرو کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم کے قبضے سے مختلف اقسام کی شراب کی 115 بوتلیں برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لیں اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments