راولپنڈی،دو منشیات سپلائرز گرفتار ،3کلو سے زائد چرس برآمد

 راولپنڈی،دو منشیات سپلائرز  گرفتار ،3کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

 پولیس کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام چرس برآمد کی جبکہ تھانہ ویسٹریج پولیس نے ایک اور منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 100 گرام چرس برآمد کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...