ذاتی مفادات کے بجائے ملکر مزدور کیلئے کام کیا جائے ،شمس الرحمن سواتی

ذاتی مفادات کے بجائے ملکر مزدور  کیلئے کام کیا جائے ،شمس الرحمن سواتی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی اورسابق صدر الخدمت فانڈیشن پاکستان میاں عبدالشکور نے کہا کہ ایک مضبوط، منظم، باصلاحیت اور باکردار تنظیم ہی مزدوروں کے مسائل کا موثر حل پیش کر سکتی ہے۔

 انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مزدور تحریک کی قیادت کو ذاتی، گروہی اور علاقائی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مزدور کاز کے لیے کام کرنا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...