موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ ،ملزم ساتھی ہلاک

موٹر سائیکل سواروں کی پولیس  پر فائرنگ ،ملزم ساتھی ہلاک

مردان(بیورو رپورٹ ) تھانہ طورو پولیس کے علاقہ سروس روڈ موٹروے کے قریب پولیس ناکہ بندی کے دوران دو مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

تھانہ طورو پولیس کے علاقہ سروس روڈ موٹروے کے قریب پولیس ناکہ بندی کے دوران دو مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ملزم فرار ہوگیا ،پولیس اہلکار کراس فائرنگ میں بلٹ پروف جیکٹ کی بدولت محفوظ رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...