ایچ ای سی کے زیر اہتمام کسٹ میں مینٹورنگ پروگرام فار یونیورسٹیز اختتام پذیر

ایچ ای سی کے زیر اہتمام کسٹ میں  مینٹورنگ پروگرام فار یونیورسٹیز اختتام پذیر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذیلی ادارے نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کَسٹ) اسلام آباد میں منعقدہ مینٹورنگ پروگرام فار یونیورسٹیز (ایم پی یو) اختتام پذیر ہوگیا۔

 جس کے تحت 25 اساتذہ نے سات مینٹورز کی رہنمائی میں قائدانہ صلاحیتوں، پیشہ ورانہ ترقی اور ادارہ جاتی استعداد بڑھانے کی تربیت حاصل کی ،خصوصی موبائل ایپ بھی متعارف کرا دی گئی۔اختتامی تقریب میں ناہے کی ایم ڈی ڈاکٹر نور آمنہ ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...