راولپنڈی، مختلف تھانوں سے 72اہلکاروں کے تبادلے

راولپنڈی، مختلف تھانوں سے  72اہلکاروں کے تبادلے

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے تھانوں میں احتساب کے عمل کو موثر بنانے کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے۔۔۔

 پہلے مرحلے میں راولپنڈی کے مختلف تھانوں سے 72اہلکاروں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیے جن میں کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں جبکہ ایک ہی تھانے میں طویل عرصے سے تعینات اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق بعض اہلکاروں کو بری شہرت اور دیگر شکایات کی بنیاد پر تھانوں سے ہٹایا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...