مکہ دفاعی معاہدہ اعتماد، اتحاد اور تعاون کا مظہر، ملک ابرار

مکہ دفاعی معاہدہ اعتماد، اتحاد  اور تعاون کا مظہر، ملک ابرار

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے چیئرمین اور پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی ڈویژن کے صدر ملک ابرار نے۔۔۔

 مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کو امت مسلمہ کیلئے ایک عظیم پیش رفت اور خوش آئند قرار دیا ہے۔ یہ محض ایک دفاعی معاہدہ نہیں، بلکہ تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان اعتماد، اتحاد اور تعاون کے ایک نئے دور کا روشن آغاز ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...