پیر سید حسین الدین شاہ کی رحلت عظیم سانحہ، مشترکہ بیان

پیر سید حسین الدین شاہ کی  رحلت عظیم سانحہ، مشترکہ بیان

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے چیئرمین محمد رمضان مغل ایڈووکیٹ، سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم ودیگر ذمہ داران نے کہا ہے کہ۔۔۔

شیخ الحدیث علامہ ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ کی رحلت اہلِ سنت کے علمی و روحانی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے ۔ آپ نے پوری زندگی قرآن و سنت، مسلکِ اہلِ سنت، عشقِ رسولؐ اور مسلکِ اہلسنت کی خدمت میں گزاری۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دینی، علمی اور روحانی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...