آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر 16دکانیں اور گودام سیل
راولپنڈی(این این آئی) آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،16 دکانیں اور گودام سیل۔۔۔
، آتش بازی کا سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،16 دکانیں اور گودام سیل، آتش بازی کا سامان برآمد،ملزمان کے خلاف تھانہ گنجمنڈی میں مقدمات درج، گرفتار افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments