الیکٹرونکس مارکیٹ آج بند

 الیکٹرونکس مارکیٹ آج بند

کراچی(بزنس رپورٹر) صدر الیکٹرونکس مارکیٹ کراچی رضوان عرفان نے جمعرات (آج)کو الیکٹرونکس مارکیٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔رضوان عرفان نے کہا کہ۔۔۔

ریمبو سینٹر کے دکانداروں کی غیرقانونی گرفتاری کیخلاف احتجاج کریں گے اور الیکٹرونکس مارکیٹیں آج بطور احتجاج بند رہیں گی۔انہوں نے بتایا کہ ریمبو سینٹر کی پہلی منزل کا راستہ بند کرنے کے معاملے پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہمارے 5دکانداروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...