پنڈدادنخان ،دو منشیات فروش گرفتار ایک کلوسے زائد آئس برآمد

پنڈدادنخان ،دو منشیات فروش گرفتار  ایک کلوسے زائد آئس برآمد

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے آئس کا مکروہ اور ۔۔۔

گھنائونا دھندا کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ،ملزم شوذب ضمیر سکنہ ڈفر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 610 گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ دوسرے ملزم عمران کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 530 گرام آئس برآمد کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...